Muazzaz group membran in teeno men se kn sa 4k receiver best ha ya 20 se 25k ki range men kn sa 4k receiver best rhy ga js ki picture quality ar har lehaz se zbrdst ho easy user interface wala ho
Seller ka contact b share kejeay ga thanx
Search found 5 matches
- 25 Oct 2023, 7:08 pm
- Forum: Satellite
- Topic: StarSat SR-200 Extreme vs Starsat SR x3 Extreme vs Premium 12800 Plus
- Replies: 1
- Views: 979
- 25 Oct 2023, 6:46 pm
- Forum: Satellite
- Topic: StarSat SR-200 Extreme vs Starsat SR x3 Extreme vs Premium 12800 Plus
- Replies: 1
- Views: 979
StarSat SR-200 Extreme vs Starsat SR x3 Extreme vs Premium 12800 Plus
اسلام و علیم معزز ممبران ان تینوں میں سے کونسا 4K رسیور بیسٹ ہے یا پھر بیس ہزار کی رینج میں کونسا 4k رسیور لینا چاہیے جو پکچر کوالٹی اور ہر لحاظ سے بیسٹ ہو
آنلائن خریدنا ہے شاپ ایڈریس یا سیلر کا موبائل نمبر بھی شئیر کر دیجیے گا
آنلائن خریدنا ہے شاپ ایڈریس یا سیلر کا موبائل نمبر بھی شئیر کر دیجیے گا
- 24 Oct 2023, 2:24 pm
- Forum: Hardware & Technical Solutions
- Topic: Led Tv secret Menu Help
- Replies: 2
- Views: 898
Re: Led Tv secret Menu Help
ایل ای ڈی کے باکس پہ ویگا فلکس لکھا ہوا ہے اور اسمیں وزڈم شئیر کا سافٹ وئیر ہے وزڈم شئیر والا کوڈ ٹرائی کیا اس سے اوپن نہیں ہوا
آپکا طریقہ بھی آزمایا ہے
آپکا طریقہ بھی آزمایا ہے
- 19 Oct 2023, 3:59 pm
- Forum: Hardware & Technical Solutions
- Topic: Led Tv secret Menu Help
- Replies: 2
- Views: 898
Led Tv secret Menu Help
اسلام و علیکم معزز ممبران چند روز قبل لوکل مارکیٹ سے سے ایک ایل ای ڈی خریدی ہے اس کا سیکرٹ مینو اوپن نہیں ہو رہا اگر کوئی بھائی جانتا ہے تو پلیز ہیلپ کر دیں شکریہ
- 19 Sep 2023, 11:44 pm
- Forum: Satellite
- Topic: Help Buying New Receiver
- Replies: 3
- Views: 1187
Help Buying New Receiver
اسلام و علیکم دوستو میں بیس ہزار کی رینج میں نیا رسیور لینا ہے کونسا بیسٹ رہے گا انڈین چینلز شئیرنگ پہ چلانے کیلئے میرا ارادا Starsat SR 200 4k لینے کا ہے مشورہ دیں کونسا رسیور بیسٹ رہے گا اور کہاں سے ملے گا