بھائی، میں نے دوبارہ خود چیک کیا ہے اور دونوں لِنک کام کر رہے ہیں۔ آپ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں۔
اِنسٹال کرنے کا طریقہ میں آپ کی خواہش پر اردو میں بتا دیتا ہوں۔
سب سے پہلے دونوں فائلز کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اور سکِن سلیکٹر والی فائل کو اَن زِپ کر لیں۔ اب ڈی سی سی کی مدد سے سکن سلیکٹر فولڈر کی ساری فائلز کو
usr/lib/enigma2/python/Plugins/SystemPlugins/SkinSelector
میں کاپی کر دیں۔ کاپی کرنے کے بعد رسیور کو ری سٹارٹ کر لیں۔
پھر سکِن والی فائل کو انسٹال کرلیں۔
امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے۔