meetha meetha

Mudasir Ababaki
Registered Member
Registered Member
Posts: 26
Joined: 05 Jan 2015, 1:30 pm
Location: PAKISTAN
Contact:

meetha meetha

#1



Post by Mudasir Ababaki »

meeta chawal recipie in urdu

AJZAH

(سیلا چاول آدھا کلو (اُبلے ہوئے
زردے کا رنگ آدھا چائے کا چمچ
گھی ایک پاؤ
الائچی چھ عدد
چینی ایک پاؤ
بادام اور پستے دو کھانے کے چمچ
زعفران آدھا چائے کا چمچ
اشرفیاں دو کھانے کے چمچ
کھویا ایک پاؤ
کیوڑا آدھا چائے کا چمچ
کشمش دو کھانے کے چمچ
(کوکونٹ دو کھانے کے چمچ (کٹا ہو




TARKEEB



دیگچی میں چاول اُبالیں اور زردے کا رنگ ڈال دیں اور جب ایک کنی رہ جائے تو چھان لیں۔
اب دوسرے پتیلے میں گھی گرم کرکے الائچیاں ڈال دیں۔
الائچیوں سے خوشبو آنے لگے تو چینی اور آدھا کپ پانی ڈال دیں۔
شیرہ تیار ہو جائے تو بادام، پستے، زعفران، اشرفیاں، کشمش، کوکونٹ، کھویا اور کیوڑا چاول میں ڈال کر آدھے گھنٹے کے لیے دم پر رکھ دیں۔
مزے دار اسپیشل زردہ تیار ہے۔
Samsung LED tv 38 "
Supermax 3000 3g
Neosat 550 hd

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarAhrefs [Bot], User avatarApple and 116 guests