Page 1 of 1

“” نہ پیا کرو سگریٹ ،،،،

Posted: 09 Nov 2017, 10:29 pm
by righme
ڈاکٹر ہسپتال سے بہت اداس سا گھر لوٹا تو بیوی نے پوچھا ،،
"کیا بات ہے؟ یہ منہ کیوں لٹکا ہوا ہے؟"
ڈاکٹر: " آج ہمارے وارڈ کی چھت گر گئی جس کی وجہ سے سارا عملہ جاں بحق ہو گیا."
بیوی : " اف اللہ...
خیر خدا کا شکر ھے، آپ تو بچ گئے.

لیکن کیسے بچ گئے ؟

ڈاکٹر : '' میں تھوڑی دیر کے لیے باہر سگریٹ پینے گیا تھا. "

بیوی :" چلو آپکی جان بچ گئ. الله نے اپنا بڑا کرم کیا آپ پر.

ڈاکٹر : " ابھی ابھی حکومت نے مرنے والوں کے گھر والوں کو .
50 , 50 لاکھ معاوضہ دینے کا اعلان کیا ھے ۔۔۔۔۔۔۔!

بیوی : آگ لگے تمہاری سگریٹ کو، ہزار بار کہا ہے کہ
“” نہ پیا کرو سگریٹ ،،،،
“” نہ پیا کرو سگریٹ ،،،،
“” نہ پیا کرو سگریٹ ،،،،