انجرڈ آل راؤنڈر حفیظ اور پیسر جنیدکا بحالی کی جانب سفر شروع

User avatar
-=Abid Gabol=-
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 845
Joined: 21 Nov 2013, 8:09 am
Location: Alipur Janubi Punjab
Contact:

انجرڈ آل راؤنڈر حفیظ اور پیسر جنیدکا بحالی کی جانب سفر شروع

#1



Post by -=Abid Gabol=- »


(قومی کرکٹ ٹیم کے انجرڈ کھلاڑیوں جنید خان اورمحمد حفیظ نے بحالی کی جانب سفر شروع کر دیا ہے ۔ پیسر ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ بنانے کے بعد پریکٹس سیشن کے دوران پھسلنے پر ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے تھے جبکہ آل راؤنڈر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے میچ میں پنڈلی زخمی ہونے کی وجہ سے وطن واپس بھجوادیے گئے تھے، دونوں نے بحالی کی جانب سفر شروع کرتے ہوئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹریننگ شروع کردی۔ ایک ہفتے میں بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس کا بھی آغاز کردینگے۔ واضح رہے کہ محمد حفیظ کو فٹنس کی بحالی کے بعد بائیومکینک ٹیسٹ کیلیے بھی جانا ہے، فی الحال ایکشن غیر قانونی ہونے پر آئی سی سی کی جانب سے پابندی کی وجہ سے وہ بولنگ نہیں کرسکتے۔

Who is online

Users browsing this forum: User avatarApple, User avatarBing, No User AvatarDot, User avatarYandex and 125 guests