Sorry bhai main motherbord ka pocha tha keybord ka nahi keybord naya lagwaya hay
Main na cpu banwana hay kum sa kum kitna main banay ga hard 80 gb aur ram 1 gb Processor bhai narmal sa ho led Monitor keybord mouse sab hay maray pass sarif cpu banwana hay ya sab laga kar cpu kitna tak ban jaya ga ...
New video attachment files will be processed automatically for better playback
Search found 801 matches
- 13 Aug 2021, 6:11 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
- 12 Aug 2021, 11:48 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
Re: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائ چیک کرویا اس کے بورڈ میں مسئلہ ہو رہا ہے
کیا بورڈ ریپئر ہو سکتا ہے تو خرچہ کتنا أۓ گا
اور دوسری بات
غارضی طور پر اگر سستا سا سسٹم ایک جی بی ریم 80 جی بی ہارڈ
کتنے تک بنے گا ایل ای ڈی ہے میرے پاس پلیز اپنا قیمتی مشورہ دیں
بہت مہربانی ہو گی بھائ

- 01 Aug 2021, 6:59 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
Re: Toshiba lab top on nahi ho raha hay help please
اس سیل کو کیا کہتے ہیں یہ کون سی دوکان سے ملے گا کیا جرنل سٹور سے مل جاۓ گا کیوں کہ کمپیوٹرز کی شاپ نہیں ے یہاں اور یہ کتنے کا ملے گا
- 31 Jul 2021, 8:25 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
Re: Toshiba lab top on nahi ho raha hay help please
سر کوئ لایٹ ان نہیں ہوتی پاور لائٹ تو ان ہونیاچاہئےpiplan1966 wrote: 30 Jul 2021, 4:13 pm lep top ko kisi our led ke saath lagao ho sakta he picture tube ka problem ho
- 31 Jul 2021, 8:22 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
Re: Toshiba lab top on nahi ho raha hay help please
مہربانی بھائی
رم چار جی بی کی اہک ہی لگئ ہوئ ہے
کوئ بھی لائٹ ان نہیں ہو رہی ہے
تبدیل سیل چیک نہیں کیا
بیٹری نکال کر بھی ان نہیں ہوا لگا کر بھی
چارجر چارجر ٹھیک ہے وہ میٹر سے چیک کروایا ہے
نزدیک کوئ شاپ نہیں ہے پنڈی یا لاہور جانا پٹتا ہے

- 30 Jul 2021, 1:56 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
- Replies: 12
- Views: 1527
Toshiba laptop on nahi ho raha hay help please
اسلام علیکم دوستو
میرے پاس توشیبا کا لیب ٹاپ ہے وہ چلتے چلتے بند ہو گیا دوبارہ ان کیا تو ان ہو کر اف ہو گیا ہی چارجر بھی ٹیھک ہے مگر ان نہیں ہو رہا ہے اب مجھے کیا کرنا ہو گا نزدیک کوئ شاپ بھی نہیں جہاں سے چیک کروا سکوں پلیز کوئ ٹیپ ہو تو بتائیں مہربانی ہو گی

- 03 Jul 2021, 3:05 pm
- Forum: Trending
- Topic: اسلام علیکم روزانہ ایک مرتبہ درود پاک یہاں ضرور پوسٹ کریں
- Replies: 28611
- Views: 2110012
Re: darood pak
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ
.إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ

- 03 Jul 2021, 3:02 pm
- Forum: Trending
- Topic: اسلام علیکم روزانہ ایک مرتبہ درود پاک یہاں ضرور پوسٹ کریں
- Replies: 28611
- Views: 2110012
- 03 Jul 2021, 2:56 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: problem to set date and time on every login
- Replies: 4
- Views: 1088
Re: problem to set date and time on every login
OK THANKS BROTHERS FOR QUICK RESPONSE
- 02 Jul 2021, 12:29 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: اسلام علیکم آپ سب کو ذی الحج کا پہلا جمعہُ مبارک
- Replies: 2
- Views: 841
Re: اسلام علیکم آپ سب کو ذی الحج کا پہلا جمعہُ مبارک
same to you brother