:salam: يہ لوگ ملک و قوم کی کيا خدمت کريں گے جن کے اثاثے ملک سے باھر ھيں۔ ھميں ان لوگوں کو ووٹ نھيں دينے چاھيے۔ يہ ھماری غلطيوں کا نتيجۂ ہے۔ اگر يۂ لوگ اپنے اپنے اثاثے ملک ميں لے آئیں تو ھم کو کسی ملک سے بھيگ مانگنی نہيں پڑے گی۔
ھم سب کو ملکر يہ تحريک چلانی چاھيے کہ جن کے اثاثے ملک سے باھر ھيں ...