زنـدگی آسرے نہ ڈھـــــونڈا کر
میں تیرے ساتھ موت تک ہوں
Search found 474 matches
- 30 Sep 2019, 11:25 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
- 29 Sep 2019, 4:42 pm
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
استینوں میں چھپا کــر سانپ بھی لائــے تھے لوگ.!!!
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے.!!!
شہر کی اس بھیڑ میں کچھ لوگ بازی گر بھی تھے.!!!
- 29 Sep 2019, 10:37 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
چنگاریاں نہ ڈال میرے دل کے گھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا هوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہلِ دل جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتا ھـوں __ محبّت کے بھاؤ میں
میں خود ہی جل رہا هوں دکھوں کے الاؤ میں
ہے کوئی اہلِ دل جو خریدے میرا مزاج
میں درد بیچتا ھـوں __ محبّت کے بھاؤ میں
- 29 Sep 2019, 8:58 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسی ہو
گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں
گھر میں رکھی ساری دوائیں پھینک دوں
- 28 Sep 2019, 9:40 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
دشت میں پیاس بجھاتےہوئےمرجاتےہیں ہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مرجاتے ہیں ہم ہیں سوکھےہوئےتالاب پہ بیٹھےہوئےہنس جو تعلق کو نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں ! انکے بھی قتل کا الزام ہمارے سر ہے جو ہمیں زہر پلاتے ہوئے مرجاتے ہیں یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن لوگ کردار نبھاتے ہوئے مرجاتے ہیں ہم ہیں وہ ٹوٹی ہوئ کشتی...
- 28 Sep 2019, 8:55 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
اس نے وقت گزارا ! میں نے گزرنے دیا!
اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھہر گیا
اسکا تو گزر گیا مگر میرا ٹھہر گیا
- 27 Sep 2019, 11:36 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
ﺟﺐ ﻣﺘﺒﺎﺩﻝ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﺍﺗﻨﯽ ﺁﺳﺎﻧﯽ
ﺳﮯ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺗﻬﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ_
ﺳﮯ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﺎ ﻫﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﻭﮦ ﮐﺒﻬﯽ ﺗﻬﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ_
- 27 Sep 2019, 11:31 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
دنیا میں ہر شخص کے نصیب میں محبت سمیٹنا نہیں لکھا ہوتا
کچھ لوگوں کو صرف محبت بانٹنے کے لیے بنایا گیا ہے
کچھ لوگوں کو صرف محبت بانٹنے کے لیے بنایا گیا ہے
- 27 Sep 2019, 8:54 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
تیری ہر بات محبت میں گوارا کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
دل کے بازار میں بیٹھے ہیں خسارہ کر کے
اک چنگاری نظر آئ تھی بستی میں اسے
وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارہ کر کے
میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی
تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارہ کر کے
- 25 Sep 2019, 10:49 am
- Forum: Talk-Shawk
- Topic: tere yaad
- Replies: 150
- Views: 28281
Re: tere yaad
آنکھیں رہتی ہیں شام و سحر منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے ہم نے انتظار تیرا