ایک دوست نے بھیجا

User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8291
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 35 times
Contact:

ایک دوست نے بھیجا

#1



Post by Papu »

برابری کے حقوق مانگنے والی لڑکیو 😃😃
میرے چند سولوں کے جواب دو😏😏
کیا تم صبح سردی میں بس کی چھت پر بیٹھا کر کالج جا سکتی ہو
کیا تم منہ میں ایک سائیڈ پر نسوار رکھ کر بوتل پی سکتی ہو
کیا تم صبح نہار منہ دہی لا سکتی ہو
کیا تم ایک بایئک پر 6 دوست بٹھا سکتی ہو
کیا تم ایک سٹینگ 3 دوست باری باری پی سکتی ہو
کیا تم چوہے جیسے منہ والی لڑکیوں کو واہ بیوٹی فل کہہ سکتی ہو
کیا تم لڑکوں کو لوڈ کروا سکتی ہو
کیا تم فردوس عاشق اعوان کی تقریر سن سکتی ہو
کیا تم پینچر بائیک کی ٹینکی پر بیٹھ کر اس کو شیدے کی دکان تک پہنچا سکتی ہو
کیا تم بغیر آئینے کے تیار ہو سکتی ہو
بتاؤ اب 😀😍
جواب دو
کیا تم ٹینڈ کروا سکتی ہو
اگر جواب نہیں دے سکتی تو برابری کے حقوق مانگ نہ چھوڑ دو 😃😃

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest