ARTICLES

User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

داں نے ایک اعظم ترین شہاب ثاقب کو دیکھا ہے جس کے بارے میں یہ خدشہ پایا جاتا ہے کہ وہ زمین سے ٹکرا کر تباہی مچا سکتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق شہاب ثاقب کی طوالت ایک میل بتائی گئی ہے اور زمین سے ٹکرا نے کے خدشات دیگر سیاروں سے مقابلہ زائد ہیں، کیونکہ ایسے واقعات سے وقتاً فوقتاً عالمی سطح پر دہشت پھیلی ہے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ ماہر فلکیات نے 1999 FN53 سے متعلق پہلے ہی انتباہ دیا ہے جو ماؤنٹ ایورسٹ کی سائز کا آٹھواں حصہ بتایا گیا ہے اور جو زمین سے اندرون دو پرواز ٹکرا جائے گا جس سے کافی تباہی ہونے کے اندیشے بتائے جارہے ہیں جن میں زلزلہ کو سب سے زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ دیگر شہاب ثاقب سے مذکورہ شہاب ثاقب حسامت میں 10 گنا بڑا ہے جنہیں ناسا کے ارتھ آبجیکٹ راڈار پر دیکھا جاسکتا ہے۔ اس شہاب شاقب کو گر گنٹوان YB 35 2014 سے دوگنا سائز کا بتایا گیا ہے جن کا ماہر فلکیات نے جاریہ سال مارچ میں نظارہ کیا تھا۔ ماہرین نے یہ انتباہ بھی دیا ہے کہ ٹکر سے اتنا بڑا دھماکہ ہوگا جس میں 1.5 بلین افراد ہلاک ہوجائیں گے جو 1908ء کے ٹونگسو کا واقعہ سے بھی زیادہ تباہ کن ہوگا جس میں 50 میٹر کی بڑی بڑی چٹانیں سائبریا میں ریزہ ریزہ ہوگئی تھیں جبکہ 30 ملین درخت جڑ سے اُکھڑ گئے تھے اور جن مقامات پر وہ درخت تھے، وہ مقام بالکل چٹیل میدان میں تبدیل ہوگیا تھا۔ نہ صرف یہ ہے کہ روس کے دیگر علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے بھی محسوس کئے گئے تھے۔ چٹانوں کے یہی ریزے جو ایک بڑی شکل اختیار کرچکے ہیں جو 30,000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ جمعرات تک زمین کے انتہائی قریب ہوجائیں گے۔ یونیورسٹی آف بکنگھم شائر میں فلکیات کے پروفیسر بل نیپئر نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تباہی کا فی الحال ہم تصور تک نہیں کرسکتے۔ عوام صرف ٹکراؤ کے اثرات سے تشویش میں مبتلا ہیں۔ راڈار پر اس شہاب ثاقب کو یقیناً بہت بڑی سائز کا دکھایا گیا ہے جو ٹونگسو کا سے بڑا ہے جسے تاریخ میں اب تک کا سب سے بڑا شہاب ثاقب تصور کیا جاتا ہے۔ پروفیسر نیپئر نے کہا کہ ہمیں یہی توقع رکھنی چاہئے کہ سب کچھ ٹھیک ٹھاک رہے تاہم عوام کی تشویش بھی اپنی جگہ منصفانہ ہے۔ -
shuram.khan
Registered Member
Registered Member
Posts: 165
Joined: 03 May 2015, 1:46 pm
Location: Hayatabad, peshawar

Re: ARTICLES

Post by shuram.khan »

ye dunya aik din khatm hojhye gaaa... sub ko yaqeen jai our asraat akhesta akhesta daykna shuro ho ghaya hai
Never change ur originality for the
sake of others, because no one can
play your role better than u, So be
yourself because u r so unique in
yourself.
.....
(113E>openbox<4w)
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »




3 جون 2015


شیئر



دنیا میں مقبول انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر ’بھارت کے دس سب سے بڑے مجرموں‘ کی تلاش پر نتائج میں بھارت کے وزیرِ اعظم کی تصویر شامل ہونے پر بھارت میں سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔

بھارت میں ٹوئٹر پر مقامی ٹرینڈز میں Top10Criminals# سرفہرست ہے اور نریندر مودی کی حمایت اور مخالفت دونوں ہی طرح کے پیغامات سامنے آ رہے ہیں۔

اب تک اس ہیش ٹیگ کے تحت 13 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کی جا چکی ہیں۔

وپن یادو لکھتے ہیں: ’Top10Criminals# میں نام آنے سے کہیں نیتا جی اپنے آپ کو عالمی سطح کا لیڈر نہ سمجھنے لگیں۔‘

سکندرِ اعظم نامی صارف نے لکھا: ’دم ہے تو گوگل کو بھی پابند کرو۔ جیسے آئی آئی ٹی کے طالب علموں پر مودی کی تنقید کرنے پر پابندی عائد کی تھی۔‘

حسیبہ امین لکھتی ہیں: ’ہم بھلے ہی مودی جی کی تاریخ بھول جائیں۔ انٹرنیٹ کبھی نہیں بھولےگا۔‘

جہاں نریندر مودی پر تنقید کرنے والوں کی کمی نہیں وہیں ان کی حمایت میں بھی بڑی تعداد میں پیغامات آئے ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ایوان میں ان کی مخالفت کرنے والی اپوزیشن پارٹی کانگریس بھی اس معاملے پر مودی کی حمایت میں کھڑی نظر آرہی ہے۔

پارٹی کی ترجمان پرینکا چترویدی نے ٹویٹ کی: ’مجھے وزیر اعظم سے ہزار گلے شکوے ہو سکتے ہیں لیکن ان کا نام ٹاپ ٹین مجرموں میں ہونا قطعی گوارا نہیں۔‘

شجاع گاندھی نے لکھا: ’یہ نہ صرف ہمارے مقبول وزیر اعظم کی بےعزتی ہے بلکہ ہماری عدالت کی بھی توہین ہے جس نے انھیں کلین چٹ دے دی ہے۔‘

گيتش بھٹ نے لکھا: ’یہ انتہائی شرمناک بات ہے۔ یہ کوئی ہنسی مذاق کی بات نہیں ہے‘ جبکہ یوگیش وید نے تو گوگل پر ہی عدم اعتماد ظاہر کر دیا اور لکھا: ’انھی سب وجوہات سے میں گوگل پر بھروسہ نہیں کرتا۔‘
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

Re: ARTICLES

Post by asad007 »

Image
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot] and 93 guests