Not Needed to set HOT keys between Urdu To English Key board (tested in win 8.1)
دوستو!ونڈوز میں "اردو" انگلش" کے درمیان عمومی طور پر "ہاٹ کیز"اپنی سہولت کے باعث سیٹ کی جاتی ہے لیکن ونڈوز میں ہاٹ کیز سیٹ کرنے کی ضرورت اب کم محسوس ہوتی ہے جس کی بڑی وجہ مائکروسافٹ کا ازخود اس فنکشن کا سیٹ کرناہے۔
آپ دونوں لینگویجز کے درمیان "ونڈوز "بٹن اور "سپیس"بٹن دباکر باآسانی اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ تبدیل کرسکتے ہیں۔
آج کل کافی پی ڈٰی ایف فائلوں پر پاسورڈ لگا ہوتا ہے جس کی وجہ سے نا صرف کاپی کرنے میں پریشانی ہوتی ہے بلکہ انکو رائیٹ کلک کرنے میں بیھی پریشانی ہوتی ہے اس سافٹ وئر سے جس پی ڈی ایف کا پاسورڈ ختم کرنا ہو بس اس کو بتا دیں یہ بلکل ایسی ہی فائل جنریٹ کر دے گا مگر اس مین کوئی پاسورڈ نہیں ہو گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا DOWNLOAD HEREhttp://mostusedsoftwares.blogspot.com/2 ... mover.html" onclick="window.open(this.href);return false;
اپنے کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کیے بغیر ریسٹارٹ کرنے کیلیے سٹارٹ اوپشن میں جا کر شفٹ کو پکڑ کر کمپیوٹر کو ریسٹارٹ کریں
ُپریشان مت ھو یے کمپیوٹر کی صرف ونڈو ریسٹارٹ ھو گی
''Thanks'' per click karnaa naa bhooliyega.
Similar Threads:
Solved computer restart automatically
apny system ko restart keay bager restart karen
Restart or Shut down Computer in just 2 second.
Shutdown,Logoff & Restart Your Computer In 3 Seconds
DELL xps400 computer restart problem,plz solve it,or fixed it,plz...
آج میں ایک ٹپ شیئرکرنے جا رہی ہوں۔ کچھ لوگ اِس سے واقف ہوں گے۔
ٹپ ہے گوگل کی جگہ اپنا نام لکھنا
سب سے پہلے آپ ایڈریس بار میں جایئں اور وہاںgooglemyway.comلکھیں گے۔ ایک ویب سائٹ کھلے گی وہاں اپنا نام یا جو بھی آپ لکھنا چاہیں لکھ کرMake Itپر کلک کریں۔ دُوسری بار میں وہ نام آجائےگا جو آپ نے لکھا تھا آپGoپر کلک کریں۔ آپکا نام آجائے گا۔ پھر اِسے ایز آ ہوم پیج محفوظ کر لیں۔