فاسٹ باوٴلر جنید خان پریکٹس کے دوران انجری کا شکار
فاسٹ باوٴلر جنید خان پریکٹس کے دوران انجری کا شکار
لاہور: ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ فاسٹ باوٴلر جنید خان پریکٹس کے دوران انجری کا شکار ہوگئے،جنیدخان ایک مرتبہ پھر انجرڈ ہوگئے،فزیونے فاسٹ باوٴلر کوآرام کا مشورہ دے دیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق گرانڈ گیلا ہونے کے باعث فاسٹ باوٴلر جنیدخان سلپ ہوئے اور ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، فزیو قومی ٹیم کے مطابق جنیدخان کی انجری معمولی نوعیت کی ہے، جس پر ورک آوٴٹ کیا جارہا ہے، بہتری نہ آنے کی صورت میں جنیدخان کا سی ٹی اسکین کرایا جائے گا، امید ہے کہ وہ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
-
- Registered Member
- Posts: 470
- Joined: 17 Feb 2014, 3:14 pm
- Location: Hyderabad
Re: فاسٹ باوٴلر جنید خان پریکٹس کے دوران انجری کا شکار
very bed news dear junaid khan tk nh howe tu ho skata hai sohail tanweer ka naam agay ajaiga...!!
U Are SilenT KilleR FoR Me
Who is online
Users browsing this forum: Amazon [Bot],
Claude [Bot],
Google Adsense,
Petal [Bot],
serpstat,
tiger,
trendiction [Bot] and 14 guests