دریائے ٹیمز پر 140 فٹ کی بلندی پر شیشے سے بنا پل عوام کیلئے

Previous topicNext topic
User avatar
Active2u™
Moderator
Moderator
Posts: 8633
Joined: 19 Jun 2013, 3:41 pm
Location: ║█║GOLDEN FORUM║█║
Has thanked: 102 times
Been thanked: 70 times

دریائے ٹیمز پر 140 فٹ کی بلندی پر شیشے سے بنا پل عوام کیلئے

Post by Active2u™ »

Image

شیشے کے پل پر کھڑے ہو کر نیچے سے گزرنے والی ٹریفک، لوگ اور دریا میں بہتے پانی اور گزرتے بحری جہازوں کا خوبصورت نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
لندن: لندن میں دریائے ٹیمز کا خوبصورت شیشے سے بنا 140 فٹ کی بلندی پر نیا پل عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شیشے کا پل دریائے ٹیمز پر کھلنے والے ٹاور برج کے اوپر بنایا گیا ہے۔ شیشے کے پل پر کھڑے ہو کر نیچے سے گزرنے والی ٹریفک، لوگ اور دریا میں بہتے پانی اور گزرتے بحری جہازوں کا خوبصورت نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
پل بنانے والوں کا کہنا ہے اس پر کھڑے ہو کر نیچے دیکھنے کے لیے ہمت کی ضرورت ہے۔ پل کی تعمیر پر 10 لاکھ پاؤنڈ لاگت آئی ہے جب کہ اس کی سیر کے لیے نو پاؤنڈ کا ٹکٹ خریدنا پڑتا ہے ، پل پر لگے ہر شیشے کا وزن ایک ہزار پاؤنڈ ہے۔
=@knowledge will give you power but character will give you respect@=
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle Adsense and 6 guests