پشاور کے ان والدین سے ہم تہ دل سے تعزیت کرتے ہیں جنہوں نے اپنے بچے کھوئے ـ
ہماری دعا ہے اللہ پاک انہیں صبر عطا فرمائے اور دنیا و آخرت میں ان کا حامی و ناصر ہو ـ
اور جنہوں نے بھی ان بچوں کو مارا اور ان کے مارنے میں مدد کی ـ ہماری دعا ہے الله پاک ان پہ اپنا بد ترین عذاب نازل فرمائے اور انھیں نیست و نابود کر دے ـ تاکہ مخلوق ان کے شر سے محفوظ رہیں اور فتنہ ختم ہو ـ
آمین ـ