ایک لڑکے نے ایک محبوبہ سے کوئی تحفہ مانگا. یکطرفہ محبت تھی، لڑکی نے اسکی حوصلہ شکنی کرتے ہوۓ اپنی جوتی کا تلوہ دے دیا
.
وہ لڑکا اس تلوہ کو ہی غنیمت جانتا اسے سنار کے پاس لے گيا.. اور کہا کہ اسے چاندی کے چوکھٹے میں سجا دو.
.
سنار نے 2 دن کا وقت مانگا اور جب 2 دن بعد لڑکا تلوہ وصول کرنے آیا تو
سنار نے پوچھا کہ یہ کس بابا جی کا تلوہ ہے. تو
لڑکے نے بتایا: "نہیں، یہ تو میری محبوبہ کی جوتی کاتلوہ ہے"
تو سنار چيخ کر بولا: "لخ دی لعنت. لعنتیا پہلاں کیوں نئيں دسیا. میں تے میرے گھر والے تلوہ چم چم کے پاگل ہو گۓ".
.
نتیجہ
اندھی تقلید ایسا ہی کراتی ہے،
لڑکے نے ایک محبوبہ سے
- Golden
- Vip
- Posts: 4648
- Joined: 14 Jun 2013, 6:00 am
- Location: Pakistan
- Has thanked: 1301 times
- Been thanked: 671 times
-
- Registered Member
- Posts: 470
- Joined: 17 Feb 2014, 3:14 pm
- Location: Hyderabad
-
- Registered Member
- Posts: 208
- Joined: 13 Jan 2014, 11:04 pm
- Has thanked: 7 times
- Been thanked: 17 times
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Dot [Bot] and 40 guests