Same Prayer timings in capital

Previous topicNext topic
User avatar
FARRUKH
Moderator
Moderator
Posts: 9502
Joined: 18 Dec 2014, 9:02 pm
Location: Rawalpindi Pakistan
Has thanked: 331 times
Been thanked: 1114 times

Same Prayer timings in capital

Post by FARRUKH »

Image
اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے کہا ہے کہ آئندہ جمعہ سے وفاقی دارالحکومت میں ’’نظام صلوٰۃ‘‘ پر عملدرآمد شروع ہوجائے گا جس کے بعد شہر کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے گی۔
امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار یوسف نے کہا کہ تمام مسالک کے علما نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں ایک ہی وقت میں اذان اور نماز ادا کی جائے جس کے بعد یکم مئی سے اسلام آباد کی تمام مساجد میں ایک ہی وقت میں نماز ادا کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ جمعہ کو فیصل مسجد سے نظام صلوٰة کا آغاز کیا جائے گا جہاں صدر ممنون حسین بھی نماز جمعہ ادا کریں گے جس کے بعد یہ نظام پورے ملک میں بھی رائج کیا جائے گا
Mediastar MS-Diamond X2 Full 4K
TCL 40" UHD Smart LED Tv
Shabbir 8ft A Quality Motorized
Covering 3.1E to 122E
My Motorized Dish
Hotbird Scan Result
Badrsat Scan Result
Kontinent Scan Result
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: User avatarApple [Bot], No User AvatarClaude [Bot] and 30 guests