***PTCL TABLET***

Previous topicNext topic
User avatar
ASIF ALI
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 769
Joined: 26 Jun 2013, 12:42 pm
Been thanked: 3 times

***PTCL TABLET***

Post by ASIF ALI »

پی ٹی سی ایل نے اپنا ٹیبلٹ متعارف کرادیاچار جی ایوو ایل ٹی ای ٹیب، بہت سی مفت سہولیات کے ساتھپاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ)پی ٹی سی ایل( نے اپنا ٹیبلٹ متعارف کرایا ہے۔اس ٹیبلٹ کو چارجی ایوو ایل ٹی ای ٹیب کا نام دیا گیا ہے۔اس ٹیب میں جہاں اور زبردست فیچرز ہیں وہیں پی ٹی سی ایل اس کی خریداری پر بہت سی سہولیات بھی دے رہاہے۔اس ٹیبلٹ کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔ڈسپلے: 6.98انچریزولوشن: 720 x 1280 پکسلپروسیسر:کواڈ کور 1.2گیگا ہرٹزچپ سیٹ:کوالکوم ایم ایس ایم8926آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ4.4 کٹ کیٹریم: 2جی بیسٹوریج:16 جی بیکارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی)64 جی بی تک کی سپورٹ(مین کیمرہ: 8 میگا پکسلفرنٹ کیمرہ: 2 میگا پکسلبیٹری:3300 ایم اے ایچ)ٹائمنگ دوران استعمال 7 گھنٹے(اس ٹیبلٹ میں ڈوئل سم سپورٹ شامل ہے۔ ایک سم سلاٹ 4جی ایل ٹی ای کو سپورٹ کرتی ہے، جس کی سپیڈ 36 میگا بائٹ فی سیکنڈ ہو سکتی ہے جبکہ دوسری سم سلاٹ جی ایس ایم کنکٹیویٹی کے لیےہے۔چار جی ایوو ایل ٹی ای ٹیب کی خریداری پر پی ٹی سی ایل درج ذیل سہولیات بھی دے رہا ہے۔1. 5جی بی مفت چار جی ایوو ایل ٹی ای ڈیٹا جو تین ماہ تک قابل استعمال ہوگا۔2. یوفون آن نیٹ 15 ہزار منٹس جو تین ماہ تک قابل استعمال ہونگے۔3. ٹیب کا مفت کار ہولڈر، جو چاروں طرف گھوم سکتا ہے۔4. سمارٹ ٹی وی ایپلی کیشن کے لیے ایک سال کا مفت سبسکرپشن۔5. مفت کار چارجر۔6. مفت سمارٹ لنک ایپلی کیشن7. مفت سکرین پروٹیکٹرقیمت اور دستیابیچارجی ایوو ایل ٹی کو پی ٹی سی ایل ون سٹاپس، ٹی سی ایس کنکٹ، دراز، پاک وہیل اور یو مال سے 25 ہزار روپے میں خریدا جا سکتا ہے۔اس کے علاوہ اسٹیبلٹ کو بنک الفلاح سے بہت ہی آسان اقساط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot], No User AvatarPetal [Bot] and 2 guests