**{{{{{COMMENTS}}}}}**

Previous topicNext topic
User avatar
ASIF ALI
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 769
Joined: 26 Jun 2013, 12:42 pm
Been thanked: 3 times

**{{{{{COMMENTS}}}}}**

Post by ASIF ALI »

فیس بک کا کمال
کلاس کے دوران ایک لڑکے نے اپنا فیس بک اکاونٹ کھولا
جیسے ہی اس کا اسٹیٹس آن لائن شو ہوا
فورا پروفیسر نے کمنٹ کیا
"کلاس سے نکل جاو"
پرنسپل نے پروفیسر کے کمنٹ کو لائک کیا
دوست نے کمنٹ کیا
"اوئے کیفے آجا."
ماں نے کمنٹ کیا
"نالائق انسان کلاس نہیں لینی تو سبزی لے کر گھر آ جا۔"
باپ نے فورا کمنٹ کیا
"دیکھ لو اپنے بیٹے کی حرکتیں۔"
اسی وقت گرل فرینڈ کا کمنٹ آ گیا
" دھوکے باز تم نے تو کہا تھا ہپستال میں ہوں دادی آخری اسٹیج پر ہے اس لیے ملنے نہیں آ سکتا۔"
اور
اسی وقت دادی نے کمنٹ کیا
"او بیڑا غرق تیرا
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle [Bot], User avatarGoogle Adsense and 13 guests