Rotate your Pc Screen

Previous topicNext topic
weboweb
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 597
Joined: 18 Jun 2013, 3:18 am
Has thanked: 2 times
Been thanked: 80 times

Rotate your Pc Screen

Post by weboweb »

اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید ہے مزے میں ہونگے سب تو دوستو باتیں کم اور کام ذیادہ تو کام کی بات کر تے ہیں جو ٹرک میں اپ سے شیئر کرنے جارہا ہوں وہ ایک بہت ہی مزے کی ٹرک ہے اس سے اپ اپنے دوستو کو بھی حیران کر سکتے ہیں. اگر یہ پہلے سے شیئر ہوئی ہو تو معزرت اور اگر میرے لکھنے میں کوئی غلطی ہوئی ہو تو اس کی بھی میں اپ سے معزرت کرتاہوں تو اپنا کا م سٹارٹ کرتے ہیں. دوستو یہ ایک شارٹ کی ہے جس کی مدد سے اپ کسی بھی کمپیوٹر اور ایل سی ڈی کی سکریں کو چاروں طرف رو ٹیٹ کر سکتے ہیں. اپ نے بس سکرین شارٹ کو فالو کرنا ہے.
Image


Old is Gold
My Collection:DM500 , Tiger T600HD 2-Usb and DM800 HD PVR
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], User avatarGoogle Adsense, No User Avatarjasonmiles, No User Avatartazcuisine and 0 guests