[attachment=1]123.jpg[/attachment]
Pakistan Telecommunication Authority has officially directed Internet Service Providers to open access to YouTube in Pakistan.
After YouTube announced a localized version and blocked access of blasphemous content in Pakistan, PTA today directed Pakistani ISPs to allow users access to YouTube.
With this move, a three and half year ban on YouTube has been finally lifted.
Internet Service Providers are in process of opening-up the YouTube for their users. PTCL has announced “Opening-up of YouTube” on its Facebook page as following:
[attachment=0]321.jpg[/attachment]
لاہور:پی ٹی اے اور وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے یو ٹیوب کھولے جانے سے متعلق تمام تر انتظامات مکمل کر لیے ۔جس کے بعد تین سال بند رہنے کے بعد یو ٹیوب ایک بار پھر کھل گئی۔وزارت آئی ٹی کے مطابق گوگل نے یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹا دیا ہے۔یو ٹیوب کالوکل ورژن پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے۔جبکہ یوٹیوب کے لوکل ورژن پر کسی بھی قسم کا قابل اعتراض موادموجود نہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ قابل اعتراض مواداپ لوڈ ہونے کی صورت میں یوٹیوب انتظامیہ اس کوہٹا دیگی۔جبکہ اس اقدام سے متعلق سپریم کورٹ کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔تین برس پہلے یوٹیوب پر گستاخانہ مواد کی موجودگی کے باعث پابندی لگا دی گئی تھی۔ جس کے بعد ویب سائٹ سے گستاخانہ مواد ہٹائے جانے سے متعلق پاکستانی حکومت اور یوٹیوب کے درمیان مذاکرات ہوتے رہے http://hamariweb.com/news/newsdetail.aspx?id=1713089" onclick="window.open(this.href);return false;