السلام علیکم دوستو۔
میں نے
sr2000 hyper hd
میں
Starmax 1.09
سافٹ وئیر کیا مگر ابھی تک اس میں
Tandberg keys
پہ چینلز اوپن نہیں ہوتے۔
ان سکرین شاٹس کو دیکھیں اور ہیلپ کریں کہ کیوں ایسا ہورہا ہے؟
[attachment=0]IMG_20160810_113111.jpg[/attachment][attachment=2]IMG_20160810_112755.jpg[/attachment][attachment=3]IMG_20160810_112729.jpg[/attachment]
[attachment=1]IMG_20160810_112816.jpg[/attachment]