انڈین چینلز بند رکھیں، کیبل آپریٹرزکو پیمرا کا حکم
- samidrosh123
- Senior Registered Member
- Posts: 676
- Joined: 02 Feb 2015, 3:57 pm
- Has thanked: 50 times
- Been thanked: 209 times
انڈین چینلز بند رکھیں، کیبل آپریٹرزکو پیمرا کا حکم
چیئرمین پیمرا محمد سلیم بیگ نے ریجنل آفس لاہور کا دورہ کیا۔ ریجنل جنرل منیجر عائشہ منظور وٹو نے لاہور ریجن کی لائسنسنگ ، قوانین کے نفاذ اور دیگر عملی و پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے بارے میں آگاہ کیا۔ چیئرمین پیمرا نے لاہور کے کیبل آپریٹرز کے وفد سے بھی ملاقات کی اور تلقین کی کہ اپنی نشریات کو پیمرا قوانین کے مطابق ڈھالیں اور انڈین مواد کی نشریات کو مکمل طور پر بندرکھنے کی تلقین کی۔ اس موقع پر کیبل آپریٹرز نے چیئرمین پیمرا کو ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے کئے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ چیئرمین پیمرا نے کیبل آپریٹرز کے مسائل سننے کے بعد ہر ممکن تعاون اور حل کی یقین دہانی کرائی
-=I LOVE Golden FORUM=-
-=Sami Ullah From Chitral KPK=-
- samidrosh123
- Senior Registered Member
- Posts: 676
- Joined: 02 Feb 2015, 3:57 pm
- Has thanked: 50 times
- Been thanked: 209 times
Re: انڈین چینلز بند رکھیں، کیبل آپریٹرزکو پیمرا کا حکم
-=I LOVE Golden FORUM=-
-=Sami Ullah From Chitral KPK=-
Who is online
Users browsing this forum: Claude, facebook, Google Adsense and 21 guests