پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی: پی ٹی اے
اسلام آباد(اے پی پی) ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین تک بڑھ چکی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کے اعدادوشمار کے مطابق وقت ملک کی مجموعی آبادی کا 72.28 فیصد حصہ موبائل فون کی سہولیات سے استفادہ کر رہا ہے۔تعداد میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی: پی
- khan.noman33
- Gold Contributor
- Posts: 1657
- Joined: 15 Oct 2013, 2:43 pm
- Location: DERA ISMAIL KHAN
Re: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی:




STAR MAX STM 160 ALFA
SAMSUNG F4000 32" LED
+NN-
SAMSUNG F4000 32" LED
+NN-
- -=UMARZAIN=-
- Gold Contributor
- Posts: 1420
- Joined: 11 Dec 2013, 10:53 pm
Re: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی:
m_saleeM wrote:kahne ko kuch mele na mele mobile hona chahy.



Re: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 129.7ملین ہو گئی:
philay kahtay thay khotay reray kay pass bhi phone hay,abb kahtay hian bachay bachay kay pass hay :phone1:
Srt 2020 hd plus
Skybox m3
Skybox m3
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot] and 60 guests