یہ تصویر چائنہ کے زلزلے کی ھے- جب ریسکیو ٹیم ایک منہدم مکان پر پہنچی تو ایک عورت کو ملبے تلے دبہ ہوا پایا- ٹیم لیڈر نے چیک کیا تو اسکا جسم ٹھنڈا تھا اور وہ مر چکی تھی- ٹیم کسی دوسری جگہ کے لئے روانہ ہوئی لیکن ٹیم لیڈر کو ایک انجانی طاقت نے مجبور کیا کہ دوبارہ اسی جگہ جائے- جب وہ دوبارہ آئے تو وہ خوشی سے چیخا کہ ایک بچہ زندہ ھے- یہ تین ماہ کا بچہ چھوٹے کمبل میں لپٹا ماں کے نیچے پڑا ہوا تھا- ٹیم نے اسے اٹھا لیا اور دیکھا کہ سردی اور ملبے سے بچانے کے لئے ماں نے بچے کو اپنے جسم کو ڈھال بنالیا تھا- بچے کو فوراّ ہسپتال لے جایا گیا تو اس کے کمبل میں سے ایک موبائل فون ملا جس میں ایک ٹیکسٹ میسیج پڑا ہوا تھا- وہ میسیج اس کی ماں نے کیا تھا اور لکھا تھا " اگر تم زندہ بچ گئے تو یاد رکھنا مجھے تم سے بے حد پیار ھے
OCTAGON SF-8008 4K UHD TWIN S2X
ICONE IRON PRO 4K UHD
FUNNY BOX
SONY 65 INCH 80J 4K ANDROID TV