گر ھم مان بھی جائیں _ تمھیں کھونا مقدر ھے
تو کیا یه بھی ضروری ھے تمھیں ھم بھول بھی جائیں
[/red]
Search found 74 matches
- 20 Aug 2019, 10:15 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
اکیلے رات بھر تڑپتا رہا مریض شام غم غالب
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
[/blue]
نہ تم آئے ، نہ نیند آئی، نہ چین آیا ، نہ موت آئی
[/blue]
- 21 Aug 2019, 7:15 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
درویش سے پوچھا گیا کہ عشق کی انتہا کیا ہے ؟
خوابیدہ آنکھوں میں چمک ابھری اور مسکرا کر بولا
محبوب کے محبوب کو بھی چاہا جائے
خوابیدہ آنکھوں میں چمک ابھری اور مسکرا کر بولا
محبوب کے محبوب کو بھی چاہا جائے
- 21 Aug 2019, 9:50 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
جانتے ہو سب سے بڑی اذیت کیاہے___؟
سب کچھ جانتے ہوئے بھی منتظر رہنا
- 22 Aug 2019, 9:18 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
ہو سکتا ہے کہ اس نے سنا ہی نہ ہو
میں نے پکارا بھی تو دل میں ہی تھا
میں نے پکارا بھی تو دل میں ہی تھا
- 22 Aug 2019, 11:23 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
کتنے برسوں کا سفر خاک ہو گیا۔۔::::؟؟؟
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا
اس نے جب پوچھا۔۔۔۔ کیسے آنا ہوا
- 22 Aug 2019, 11:25 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
ہم نے مانا کہ تغافُل نہ کرو گے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تُم کو خبر ہونے تک
خاک ہو جائیں گے ہم تُم کو خبر ہونے تک
- 22 Aug 2019, 8:32 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
اک اور عمر دے مجھے جینے کے واسطے۔
۔
تو نےجو عمر دی تھی وہ مرنے میں لگ گئ ۔۔۔۔!!
[/blue]
۔
تو نےجو عمر دی تھی وہ مرنے میں لگ گئ ۔۔۔۔!!
[/blue]
- 22 Aug 2019, 10:02 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
سیاہی جیسے گِر جاوے دمِ تحریر کاغذ پر
مر ی قسمت میں یو ں تصویر ہے شب ہائے ہجرا ں کی