تجھ کو معلوم نہیں روٹی کی حقیقت ورنہ
توتجھ کو معلوم نہیں روٹی کی حقیقت ورنہ
New video attachment files will be processed automatically for better playback
Search found 74 matches
- 23 Aug 2019, 9:26 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
تجھ کو معلوم نہیں روٹی کی حقیقت ورنہ
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
تو میرے ساتھ بھرے شہر میں ماتم کرتا
- 23 Aug 2019, 9:27 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
شیخ جی ہم تو جہنم کے پرندے ٹھہرے
آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہو گی
آپ کے پاس تو فردوس کی چابی ہو گی
- 23 Aug 2019, 4:17 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
رکھ دیا سامنے آئینہ اور رلا دیا خود کو
رکھ دیا سامنے آئینہ اور رلا دیا خود کو
- 23 Aug 2019, 7:36 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
آؤ نا مل کر ----------- ڈھونڈ لائیں
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
کوئی وجہ پھر سے ایک ہونے کی
- 23 Aug 2019, 7:44 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
تیری قربت بھی قیامت تیری دوری بھی عذاب
دل کو تسکین کی صورت کسی پہلو نہ ملی
دل کو تسکین کی صورت کسی پہلو نہ ملی
- 23 Aug 2019, 9:13 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
آنکھ اگر ڈوب کے روئی ہے تو تھمنے کی نہیں
زخم اگر زخمِ تمنا ہے _______ تو بھرنا کیسا
زخم اگر زخمِ تمنا ہے _______ تو بھرنا کیسا
- 23 Aug 2019, 9:33 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔
- 23 Aug 2019, 10:21 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
خدا کرے کہ مجھے وقت چھین لے
اور تم ترس ہی جاٶ میری شکل دیکھنے
کیلٸے[/blue]
اور تم ترس ہی جاٶ میری شکل دیکھنے
کیلٸے[/blue]
- 24 Aug 2019, 10:03 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
وہ روٹھا ہی رہے گا، اسے خبر ہی نہیں ہوگی
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا
مجھے کب؟ کہاں؟ کس لمحے دفنایا گیا