نیویارک.......کینسر اور ذیابطیس جیسے امراض کا علاج، کھیرے سے بھی ممکن ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق کھیرے میں پایا جانے والا ہلکا سا کڑوا پن، کینسر اور ذیابطیس کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتا ہے ۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنسدان کہتے ہیں کہ کھیرا ’’ ہربل‘‘ دواؤں میں تو اکثر استعمال ہوتا ہے لیکن کچھ موذی امراض کے علاج کے لیے، کھیرا اپنی خوراک کا حصہ بنا کر بھی مریض شفا یاب ہو سکتے ہیں۔
New video attachment files will be processed automatically for better playback
کینسر اور ذیابیطس کا علاج کھیرے سے ممکن ہے
کینسر اور ذیابیطس کا علاج کھیرے سے ممکن ہے
نیویارک.......کینسر اور ذیابطیس جیسے امراض کا علاج، کھیرے سے بھی ممکن ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق کھیرے میں پایا جانے والا ہلکا سا کڑوا پن، کینسر اور ذیابطیس کے علاج میں معاون ثابت ہوسکتا ہے ۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا کے سائنسدان کہتے ہیں کہ کھیرا ’’ ہربل‘‘ دواؤں میں تو اکثر استعمال ہوتا ہے لیکن کچھ موذی امراض کے علاج کے لیے، کھیرا اپنی خوراک کا حصہ بنا کر بھی مریض شفا یاب ہو سکتے ہیں۔
Who is online
Users browsing this forum:
Amazon [Bot],
Apple [Bot],
Claude [Bot] and 79 guests