ab aa raha 5G
- khan.noman33
- Gold Contributor
- Posts: 1657
- Joined: 15 Oct 2013, 2:43 pm
- Location: DERA ISMAIL KHAN
ab aa raha 5G
اسلام آبا د ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں جلد موبائل انٹرنیٹ کے لیے 5 جی سروس متعارف کروائی جائے گی ۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے میڈیا کو بتایا ہے کہ نئی ٹیلی کام پالیسی تیار کر لی گئی ہے جسے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں جلد پیش کر دیا جائے گا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ پاکستان میں موبائل صارفین اس سے قبل 3 جی اور 4 جی سروس استعمال کر رہے ہیں لیکن جلد انہیں 5 جی کی سہولت بھی فراہم کر دی جائے گی تاکہ صارفین کے لیے جدید انٹرنیٹ کی سہولت میسر آ سکے ۔انوشہ رحمان نے مزید بتایا کہ سائبر کرائم کے حوالے سے بھی بل تیار کر لیا گیا ہے جسے جلد پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا ۔
STAR MAX STM 160 ALFA
SAMSUNG F4000 32" LED
+NN-
SAMSUNG F4000 32" LED
+NN-
-
- Registered Member
- Posts: 5
- Joined: 08 Apr 2015, 1:30 pm
- Location: -=Jam Sahib=- (SINDH)
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Google Adsense and 8 guests