کیا حال ہے آپ کا۔ امید کرتا ہوں آپ اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں گے ۔
اب آتا ہوں مد عے کی طرف ۔
-
چار فٹ ڈش پر کون سی چھ فٹ کی ٹی پیز آسانی سے ریسیو کی جا سکتی ہیں کیون کا اس ہی فورم پر کچھ پوسٹس میں دیکھا ہے کہ دوست کچھ 6فٹ والی سیٹلائٹس 4 فٹ پر ریسیو کر رہے تھے۔ جیسا کے۔
100
68
اس کے علاوہ بھی کوئی آُپ کے علم میں ہوں تو بتائیں میں 5 سیٹلائٹس 2 چار فٹ ڈشز پر ریسیو کر رھا ہوں۔ 105۔95۔52۔48-38
امید ہے میرے سوال کا جواب ملے گا شکریہ
اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔