Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
Re: Funn Intresting-Love Nature Education With Papu
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
آج
یکم مارچ ,2016ء
21،جمادی الاول،1437ھ
19،پھاگن،2072،ب
منگل ھے
دعا ہے ہم سب کا دن اچھا گزرے
الله ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
اور ہر قسم کی محتاجی سے بچاۓ
اللہ ہم سب مسلمانوں کو حج بیت اللہ کی سعادت عطا فرمائے
اللہ دنیا کے تمام مسلمانوں کو امن وسلامتی عطا فرمائے
اللہ ہم سب کے جانے انجانے کئے گئے تمام گناہ
کبیرہ و صغیرہ معاف فرمائےاور ہمیشه ہدایت پر قائم رکھے
الله سب بیماروں کو شفاءکاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ
اللہ ہم سب کی زندگی میں کبھی کوئی کمی نہ رکھے۔
اللہ ہم سب کو کبھی کسی کا محتاج نہ کرے۔
اللہ ہم سب کی ہر لمحہ حفاظت کرے
اللہ ہم سب کو ہمیشہ اپنے رحم و کرم سے نوازے
اللہ ہم سب پر بے حساب رحمتیں ، برکتیں نازل کرے۔
اللہ ہم سب کی تمام جائز ضرورتیں پوری کرے
الله ہم سب کو اپنے والدین کا فرمانبردار بناۓ
الله ہم سب کے رزق اور گھر میں برکت عطا فرماۓ
الله ہم سب کو دین اسلام پر قائم رکھے اور
اسی حالت میں ہماری زندگی کا خاتمه کرے
اللہ تمام صاحب اولاد کی اولاد کو نیک اور صالح بنائے
الله ہم سب کو آسانیاں عطا فرماۓ اور
آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرماۓ
آمین ثم آمین
صبح بخیر زندگی

- faisal.ghumman
- Gold Contributor
- Posts: 1773
- Joined: 18 Apr 2015, 6:05 pm
- Location: sialkot punjab
- Has thanked: 13 times
- Been thanked: 15 times
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Google Adsense,
meta-externalagent [Bot],
Yandex [Bot] and 2 guests