میرے دو سوال ہیں۔ ایک یہ سٹار سیٹ ہائپر 2000 اور سٹار سٹ 13000 میں کونسا ریسیور اچھا ہے؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ سٹار سیٹ 13000 ایچ ڈی پر اپنے سوفٹ وئیر کے علاوہ دوسرا کونسا سوفٹ وئیر چلتا ہے؟ جسکا مینو اچھا ہو؟
مہربانی کرے اپنے رائے پیش کرے۔ شکریہ۔
شیخ جان آفریدی۔
- Shahid Geo
- Moderator
- Posts: 9897
- Joined: 16 Jun 2013, 9:51 pm
- Has thanked: 6409 times
- Been thanked: 3211 times
Who is online
Users browsing this forum: Ahrefs [Bot],
Claude [Bot],
Dot [Bot],
Google Adsense,
Petal [Bot],
Yandex [Bot] and 8 guests