Do respect of every girl in every aspect of your life.
A girl is mother,sister,wife,a loyal friend
they are best in every aspect
Women's Day
- faisal.ghumman
- Gold Contributor
- Posts: 1773
- Joined: 18 Apr 2015, 6:05 pm
- Location: sialkot punjab
- Has thanked: 13 times
- Been thanked: 15 times
- kusakhan
- Registered Member
- Posts: 411
- Joined: 11 Feb 2015, 2:04 pm
- Location: Sialkot
- Has thanked: 1 time
- Been thanked: 4 times
Re: Women's Day
اسے کہتے ہیں "دھوکہ"
Equqlity for women worldwide ??
کیسی برابری ؟
عورتوں کو مردوں کے ساتھ لاکر کھڑا کرنے کے نام پر ان کی عزتیں لوٹنے کی برابری ؟
مساوات کے نام پر ان کے کپڑے اتار کر اشتہارات بنوانے کی برابری ؟
حقوق کے نام پر ان کی خود اعتمادی کو روندنے کی برابری ؟
انھیں یہ احساس دلانے کی برابری کہ تم ساتھ کھڑی ہوجاو پر اب بھی کمزور ہو ہماری ہوس مٹاؤ تو آگے بڑھو گی !!
فلموں میں ہیروئین بنانا ہو یا جسم فروشی کی نائکہ ، ہر معاشرے میں اسے پیسہ پھینک کر خریدنا پھر اس سے جو چاہے کروانے کی برابری ؟
اس کی مرضی "حجاب" ہو تب بھی اسے زبردستی ننگا ہونے پر مجبور کرنے کی برابری ؟
جو ذمہ داریاں مرد پر عاید ہیں وہ عورت پر لاد کر معاشرے کو مادر پدر 'آزاد' کرنے کی برابری ؟
اور پھر اسے مسخر کرکے اس گھناؤنی "فتح" کا عالمی دن (ڈھکوسلہ) منا کر خود کو مہان ثابت کرنے کی برابری؟؟
لعنت ہو ایسی تہذیب جو فطرت کے خلاف جائے۔۔
لعنت ہو ایسی لبرل سوچ پر جو قدرت کے خلاف جائے۔۔
لعنت ہو ایسی سیکولر فکر پر جو ایک جنس کو زمینی خدا اور دوسرے جنس کو بے حیا غلام بنائے۔۔
لعنت ہو ایسی جمہوریت پر جو ہر عالم و جاہل کی مرضی کے مطابق کثرت رائے پر قانون بنائے۔۔
لعنت ہو ایسے شرک و کفر اکبر پر جو اللہ کے عطا کردہ کامل نظام کے مقابل کوئی زوال پذیر نظام لائے۔۔
لعنت ہو ان منافقین پر جو اس سب کے بعد ہر گناہ کو "اسلامی" لگا کر برائی کو اچھائی بتائیں۔۔
مرد عورت برابر ! یہی نعرہ لگا کر ہم جنس پرست لوگوں کی آپس میں شادیاں کروائی جاتی ہیں، غیر فطری تعلقات بنائے جاتے ہیں۔۔
یاد رکھیں جو چیز مساوی نہیں وہاں مساوات نہیں عدل لاگو ہوتا ہے۔۔
Equal Justice of Islam for everyone !! not an 'equality' without justice & wisdom!!

- suleman84
- Gold Contributor
- Posts: 1407
- Joined: 16 Jun 2013, 9:45 pm
- Location: █║▌█PAKISTAN█║▌█│
- Has thanked: 63 times
- Been thanked: 18 times
Re: Women's Day
kusakhan wrote:اسے کہتے ہیں "دھوکہ"
Equqlity for women worldwide ??
کیسی برابری ؟
عورتوں کو مردوں کے ساتھ لاکر کھڑا کرنے کے نام پر ان کی عزتیں لوٹنے کی برابری ؟
مساوات کے نام پر ان کے کپڑے اتار کر اشتہارات بنوانے کی برابری ؟
حقوق کے نام پر ان کی خود اعتمادی کو روندنے کی برابری ؟
انھیں یہ احساس دلانے کی برابری کہ تم ساتھ کھڑی ہوجاو پر اب بھی کمزور ہو ہماری ہوس مٹاؤ تو آگے بڑھو گی !!
فلموں میں ہیروئین بنانا ہو یا جسم فروشی کی نائکہ ، ہر معاشرے میں اسے پیسہ پھینک کر خریدنا پھر اس سے جو چاہے کروانے کی برابری ؟
اس کی مرضی "حجاب" ہو تب بھی اسے زبردستی ننگا ہونے پر مجبور کرنے کی برابری ؟
جو ذمہ داریاں مرد پر عاید ہیں وہ عورت پر لاد کر معاشرے کو مادر پدر 'آزاد' کرنے کی برابری ؟
اور پھر اسے مسخر کرکے اس گھناؤنی "فتح" کا عالمی دن (ڈھکوسلہ) منا کر خود کو مہان ثابت کرنے کی برابری؟؟
لعنت ہو ایسی تہذیب جو فطرت کے خلاف جائے۔۔
لعنت ہو ایسی لبرل سوچ پر جو قدرت کے خلاف جائے۔۔
لعنت ہو ایسی سیکولر فکر پر جو ایک جنس کو زمینی خدا اور دوسرے جنس کو بے حیا غلام بنائے۔۔
لعنت ہو ایسی جمہوریت پر جو ہر عالم و جاہل کی مرضی کے مطابق کثرت رائے پر قانون بنائے۔۔
لعنت ہو ایسے شرک و کفر اکبر پر جو اللہ کے عطا کردہ کامل نظام کے مقابل کوئی زوال پذیر نظام لائے۔۔
لعنت ہو ان منافقین پر جو اس سب کے بعد ہر گناہ کو "اسلامی" لگا کر برائی کو اچھائی بتائیں۔۔
مرد عورت برابر ! یہی نعرہ لگا کر ہم جنس پرست لوگوں کی آپس میں شادیاں کروائی جاتی ہیں، غیر فطری تعلقات بنائے جاتے ہیں۔۔
یاد رکھیں جو چیز مساوی نہیں وہاں مساوات نہیں عدل لاگو ہوتا ہے۔۔
Equal Justice of Islam for everyone !! not an 'equality' without justice & wisdom!!

Women me Maa Be Shamal Ha..Maa Jasa Rasta Na Ha Na HO Ga..Respect Women ..Maa , Bane,Batie,Wife..
Be Happy All The Time
- faisal.ghumman
- Gold Contributor
- Posts: 1773
- Joined: 18 Apr 2015, 6:05 pm
- Location: sialkot punjab
- Has thanked: 13 times
- Been thanked: 15 times
Re: Women's Day
Is Naare Ka Aur Humjins Parasti Ka Taluq Pata Nai Apne Kese Jora?kusakhan wrote:مرد عورت برابر ! یہی نعرہ لگا کر ہم جنس پرست لوگوں کی آپس میں شادیاں کروائی جاتی ہیں، غیر فطری تعلقات بنائے جاتے ہیں۔۔
In Islam, men and women are moral equals in God's sight and are expected to fulfill the same duties of worship, prayer, faith, almsgiving, fasting, and pilgrimage to Mecca. Islam generally improved the status of women compared to earlier Arab cultures, prohibiting female infanticide and recognizing women's full personhood.
Suno Sab Ki Karo Mann Ki
- kusakhan
- Registered Member
- Posts: 411
- Joined: 11 Feb 2015, 2:04 pm
- Location: Sialkot
- Has thanked: 1 time
- Been thanked: 4 times
- faisal.ghumman
- Gold Contributor
- Posts: 1773
- Joined: 18 Apr 2015, 6:05 pm
- Location: sialkot punjab
- Has thanked: 13 times
- Been thanked: 15 times
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot] and 4 guests