Apne Pc Ki Speed Teez Keren!
- -=PKSTARS=-
- Senior Registered Member
- Posts: 632
- Joined: 16 Jun 2013, 11:04 pm
- Location: PAKISTAN
Apne Pc Ki Speed Teez Keren!
آپکے ونڈو کی سپیڈ تیز کرنے ، سسٹم سے غیر ضروری فائلوں کو ختم کرنے اور ہارڈسک کی سپیس بڑھانے والا سافٹ ویئر آپکی خدمت میں حاضر هے
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ استعمال کرنے والے اکثر لوگوں کی ایک شکائت ضرور ہوتی ہے یہ ونڈو پہلے بہت جلد چلتی تھی اب دیر لگاتی ہے یا پہلے سسٹم تیز تھا اب سلو ہو گیا ہے
ان کی شکایات جائز ہیں ایسا ہی ہوتا ہے ونڈو آہستہ آہستہ لوڈنگ میں زیادہ وقت لینے لگ جاتی ہے اس کی وجوهات
بے شمار سافٹ وئیر کی انسٹالیشن
سٹارٹ اپ میں بہت سے غیر ضروری سافٹ وئیر کا ہونا
رجسٹری میں غیر کار آمد اندراج
ہارڈ ڈسک میں غیر ضروری عارضی فائلوں کی بہت زیادہ موجودگی
کچھ بہت زیادہ استعمال ہونے والے سافٹ وئیرز کا بہت سا عارضی مواد جیسے انٹرنیٹ ایکسپلورر کی عارضی فائلیں
فائر فاکس کی عارضی فائلیں
ونڈو کیشے کا پرانا ہونا وغیرہ
ایسے مسئلوں کا حل ظاہری بات ہے ان چیزوں کا ختم کرنا ہے لیکن اگر ہم یہ کام کرنا شروع کر دیں تو کافی وقت لگتا ہے اور کسی ضروری فائل کو ختم کر دینے کا بھی خدشہ رہتا ہے جس سافٹ وئیر کا تعارف مں آج پیش کر رہا ہوں وہ ان کاموں میں آپ کی مدد کر سکتا ہے اور وہ بھی بغیر کسی نقصان کے اس سافٹ وئیر کا نام ہے CCleaner
یہ ونڈو کی کارکرگی بڑھانے اور غیر ضروری فائلز اور ونڈو رجسٹری اندراجات کو ختم کرنے کے کام آتا ہے اس کے استعمال سے سسٹم ایسے ہو جاتا ہے جیسے ابھی نئ ونڈو کی ہے
خوبیاں Ccleaner ..... ونڈو کی کارکردگی بڑھانے آپ کے پرائیوٹ ڈیٹا کو ختم کرنے اور ونڈو کی صفائی کے کام آتا ہے
یہ سسٹم سے غیر ضروری فائلوں ختم کرتا ہے جس سے ونڈو کی سپیڈ بہتر ہوتی ہے اور قیمتی ہارڈسک کی فری سپیس بڑھاتا ہے
یہ آپ کی آنلائن کام کے نشانات مٹاتا ہے جیسے کے انٹرنیٹ استعمال کی ہسٹری
اس کے علاوہ یہ بہت آسانی سے سسٹم رجسٹری کی صفائی کی بھی سہولت دیتا ہے
سب سے بڑی اس کی یہ خوبی ہے کہ یہ بہت سپیڈ سے کام کرتا ہے اور کسی بھی قسم کے سپائے وئیر یا وائرس سے پاک ہے
کام کی تفصیل
Internet Explorer, Firefox, Goggle Chorome, Opera, Safari
ان سب سے یہ نیچے دی گئی تفصیلات ختم کر دیتا ہے
Temporary files, history, cookies, Autocomplete form history, index.dat
Windows
اس میں سے یہ سافٹ وئیر درج ذیل اندراجات ختم کر سکتا ہے
Recycle Bin, Recent Documents, Temporary files and Log files.
Registry Cleaner
رجسٹری کی مکمل صفائی کی تصیلات یہ ہیں
Advanced features to remove unused and old entries, including File Extensions, ActiveX Controls, ClassIDs, ProgIDs, Uninstallers, Shared DLLs, Fonts, Help Files, Application Paths, Icons, Invalid Shortcuts and more... also comes with a comprehensive backup feature.
Third-party applications
دوسرے سافٹ وئیرز جن کو یہ سافٹ وئیر سپورٹ کرتا ہے
Removes temp files and recent file lists (MRUs) from many apps including Media Player, eMule, Google Toolbar, Netscape, Microsoft Office, Nero, Adobe Acrobat, WinRAR, WinAce, WinZip اور بہت سے۔ ۔ ۔ ۔
ڈاون لوڈ لنک http://www.piriform.com/ccleaner" onclick="window.open(this.href);return false;
-
- Registered Member
- Posts: 238
- Joined: 05 Oct 2013, 8:11 pm
- Been thanked: 1 time
-
- Senior Registered Member
- Posts: 666
- Joined: 09 Sep 2013, 2:23 pm
- -=PKSTARS=-
- Senior Registered Member
- Posts: 632
- Joined: 16 Jun 2013, 11:04 pm
- Location: PAKISTAN
Re: Apne Pc Ki Speed Teez Keren!
usmanafzal wrote:![]()
![]()
Behtar Hota K Aap 4 Icon S 4 Share Kerney K Bajai Apni Khobsorat Lafz Hi S 4 Share Ker Letey!SHAKEEL MALIK wrote:![]()
![]()
![]()
:lunch:
Shukrya...
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot] and 17 guests