کی بورڈ کی مدد سے ماوس چلائیں
کیا آپ کو پتہ ہے کہ کی بورڈ کو آپ ماوس کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں. وہ کس طرح؟
یہ سٹیپ فالو کریں.
1: start بٹن پر کلک یا انٹر کریں۔
2: کنٹرول پینل کھولیں
3: accessibility otions پر جائیں
4: ماؤس کے آپشن پر جائیں
5: Use mouse keys کے چیک باکس کو مارک کریں
6: settings میں جا کر آپ ماؤس پوائنٹر کی رفتار کو کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔
7: ok پر کلک یا انٹر کر دیں
8: اب آپ اپنے کی بورڈ کے نیومیرک کی پیڈ سے ماؤس استعمال کر سکتے ہیں۔ یعنی 1، 2، 3، 4، 6، 7، 8، 9 کی مدد سے پوائنٹر کو حرکت دے سکتے ہیں، 5 سے کوئی آئٹم سلیکٹ کر سکتے ہیں اور انٹر سے اسے کھول سکتے ہیں۔ اور کسی بھی آئٹم پر جا کر shift + f10 کی مدد سے رائٹ کلک کا کام لیا جا سکتا ہے۔
اگر آپ اس آپشن کو ڈس ایبل کرنا چاہتے ہیں تو یہ سٹیپ استعمال کریں.
ونڈوز سٹیٹس بار میں دائیں جانب ماؤس کا آئیکون ہوگا اس پر کلک کریں اور
Use mouse keys کے چیک باکس کو ان مارک کر کے ok پر کلک یا انٹر کر دیں۔
یا
1: start بٹن پر کلک یا انٹر کریں۔
2: کنٹرول پینل کھولیں
3: accessibility otions پر جائیں
4: ماؤس کے آپشن پر جائیں
5: Use mouse keys کے چیک باکس کو ان مارک کریں
6: ok پر کلک یا انٹر کر دیں
اب مجھے بتائیں کہ آپ کو یہ ٹپ کیسی لگی؟
کی بورڈ کی مدد سے ماوس چلائیں
- -=PKSTARS=-
- Senior Registered Member
- Posts: 632
- Joined: 16 Jun 2013, 11:04 pm
- Location: PAKISTAN
-
- Senior Registered Member
- Posts: 666
- Joined: 09 Sep 2013, 2:23 pm
- -=PKSTARS=-
- Senior Registered Member
- Posts: 632
- Joined: 16 Jun 2013, 11:04 pm
- Location: PAKISTAN
Re: کی بورڈ کی مدد سے ماوس چلائیں
Behtar Hota K Aap 4 Icon Tehreer Kerney K Bajai Apni Khobsorat Lafz Hi Tehreer Ker Letey!SHAKEEL MALIK wrote:![]()
![]()
![]()
:lunch:
Shukrya...
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Petal [Bot],
Yandex [Bot] and 24 guests