ٹی وی اینکر چرواہے سے

Previous topicNext topic
User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8286
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 38 times

ٹی وی اینکر چرواہے سے

Post by Papu »

ٹی وی اینکر چرواہے سے: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں
چرواہا: کالے کو یا سفید کو
ٹی وی اینکر : سفید کو
چرواہا : گھاس
ٹی وی اینکر : اور کالے کو
چرواہا :اس کو بھی گھاس
ٹی وی اینکر: ان کو باندھتے کہاں ہو
چرواہا: کالے کو یا سفید کو
ٹی وی اینکر : سفید کو
چرواہا : بڑے کمرے میں
ٹی وی اینکر : اور کالے کو
چرواہا :اس کو بھی بڑے کمرے میں
ٹی وی اینکر: ان کو نہلاتے کیسے ہو
چرواہا: کالے کو یا سفید کو
ٹی وی اینکر : سفید کو
چرواہا : پانی سے
ٹی وی اینکر : اور کالے کو
چرواہا :اس کو بھی پانی سے
ٹی وی اینکر:) غصے سے ( منحوس آدمی جب دونوں کے ساتھ ایک جیسا کرتے ہو تو باربار مجھ سے پوچھتے کیوں ہو کہ کالے کو یا سفید کو؟
چرواہا: کیوں کہ سفید بکرا میرا ہے
ٹی وی اینکر : اور کالا
چرواہا : وہ بھی میرا ہے۔
User avatar
-=UMARZAIN=-
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1420
Joined: 11 Dec 2013, 10:53 pm

Re: ٹی وی اینکر چرواہے سے

Post by -=UMARZAIN=- »

:kiss: :thumb: :rock: :happy:
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarAhrefs [Bot], User avatarBing [Bot], No User AvatarClaude [Bot], User avatarMadisonShaman, No User AvatarMajestic-12 [Bot], No User AvatarPetal [Bot] and 15 guests