سنی لیون کا اپنی فلم کی تشہیر کا منفرد انداز۔۔۔۔

Previous topicNext topic
User avatar
Papu
Moderator
Moderator
Posts: 8286
Joined: 19 Jun 2013, 5:51 pm
Been thanked: 38 times

سنی لیون کا اپنی فلم کی تشہیر کا منفرد انداز۔۔۔۔

Post by Papu »

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)سیلزنگ بیوٹی سنی لیونی کی نئی فلم راگنی ایم ایم ایس ٹو لگ گئی سنیما گھروں میں، اداکارہ خود پہنچ گئیں سنیما گھر اور تماشائیوں کے ساتھ بیٹھ کر فلم کا اٹھایا مزہ۔ممبئی کے سنیما گھر میں سنی لیونی کی انٹری ہوئی راہوں میں آنکھیں بچھائے بیٹھے پرستار وں نے بھی کیا خوب ویلکم ۔اداکارہ نے ٹکٹ خریدا اور سنیما انتظامیہ کے ساتھ اتروائیں تصویریں بھی، یہی نہیں خود کھڑکی کے اس پار جا کر بیٹھ گئیں اور بیچنا شروع کردیے ٹکٹ ، مداح بھی ٹوٹ پڑے کھڑکی پر اور دھڑا دھڑ خریدنے لگے ٹکٹ اور جناب پہلا ہی شو رہا ہاوٴس فل، اداکارہ نے فلم دیکھی اپنے دیوانوں کے ساتھ لے کر گئیں سب سے وعدہ کہ وہ راگنی ایم ایم ایس ٹو خود بھی دکھیں گے اور دوسروں کو بھی دکھائیں گے۔
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarAhrefs [Bot], No User AvatarClaude [Bot], No User AvatarPetal [Bot] and 8 guests