WHEN CRUPTED PEOPLE WILL HANG IN PAKISTAN????????

Previous topicNext topic
User avatar
asad007
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 956
Joined: 17 Jun 2013, 10:59 pm
Location: UAE
Has thanked: 2 times
Been thanked: 8 times

WHEN CRUPTED PEOPLE WILL HANG IN PAKISTAN????????

Post by asad007 »

واشنگٹن — ایران کی تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کیس میں ملوث ارب پتی تاجر کو پھانسی دیدی گئی ہے۔

ایرانی حکام کے مطابق مہافرید عامر خسروی نامی تاجر کی سزا پر عمل درآمد ہفتے کو تہران کے 'اوین جیل' میں کیا گیا۔

خسروی پر جعلی دستاویزات کی بنیاد پہ ایران کے بڑے بینکوں اور مالیاتی اداروں سے 6ء2 ارب ڈالر قرض لے کر ہڑپ کرجانے کا الزام ثابت ہوا تھا۔

قرض کی رقم سے خسروی نے ایک اسٹیل کمپنی سمیت کئی اثاثے اور جائیدادیں بنائی تھیں۔

غبن میں ملوث ہونے کے الزام میں 20 دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا گیا تھا جن میں سے بیشتر طویل قید کی سزائیں کاٹ رہے ہیں۔

مقدمے کی سماعت کرنے والی عدالت نے خسروی کے علاوہ مقدمے کے تین دیگر ملزمان کو بھی موت کی سزا سنائی تھی۔

مقدمے کا ایک نامزد ملزم اور ایران کے ایک مرکزی بینک کا سابق سربراہ محمود رضا خاوری کینیڈا فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا۔ خاوری کا نام ایران کو انتہائی
User avatar
khan.noman33
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1657
Joined: 15 Oct 2013, 2:43 pm
Location: DERA ISMAIL KHAN

Re: WHEN CRUPTED PEOPLE WILL HANG IN PAKISTAN????????

Post by khan.noman33 »

janay kab such hu gay ye khuwab :ring:
STAR MAX STM 160 ALFA
SAMSUNG F4000 32" LED
+NN-
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot] and 8 guests