
joke
- umerfarooq
- Senior Registered Member
- Posts: 575
- Joined: 16 Jan 2014, 7:24 pm
Re: joke
ایک شوہر رات کو دیر سے گھر پہنچا ۔۔۔ ۔ اس نے بیوی کی ڈانٹ سے بچنے کے لئے جوتے سر پر رکھے اور چپکے سے کمرے میں داخل ہو کر منے کے جھولے کے پاس پہنچ گیا ۔۔۔ ۔ منے کے جھولے کو بھی ہلا رہا ہے اور ساتھ ہی لوری بھی سنارہا ہے کہ بیوی جاگ گئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔ شوہر بولا۔۔کیا گہری نیند سوئی ہو۔۔۔ ایک گھنٹے سے منے کو چپ کرا رہا ہوں ابھی جا کے سویا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بیوی بولی۔۔۔ ۔۔
ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیے منا جھولے میں سویا ہے یا میرے پاس
بیوی بولی۔۔۔ ۔۔
ذرا آنکھیں کھول کر دیکھیے منا جھولے میں سویا ہے یا میرے پاس
-
- Registered Member
- Posts: 317
- Joined: 29 Jan 2014, 2:24 pm
-
- Registered Member
- Posts: 119
- Joined: 27 May 2014, 5:39 am
- umerfarooq
- Senior Registered Member
- Posts: 575
- Joined: 16 Jan 2014, 7:24 pm
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Google [Bot],
Yandex [Bot] and 1 guest