ڈاکٹر : آپ تیل کون سا استعمال کرتے ہیں ؟
سکھ : صوفی کا
ڈاکٹر : شیمپو کون سا استعمال کرتے ہیں ؟
سکھ : صوفی کا
ڈاکٹر : آپ ٹوتھ پیسٹ کون سا استعمال کرتے ہیں ؟
سکھ : صوفی کا
ڈاکٹر : آپ صابن کون سا استعمال کرتے ہیں ؟
سکھ : وہ بھی صوفی کا
ڈاکٹر : آپ ساری چیزیں صوفی کی ہی استعمال کرتے ہیں ، کیا صوفی کوی امپورٹیڈ کمپنی ھے
سکھ : نہیں جناب ،،صوفی کوی کمپنی نہیں ھے میرا دوست ھے اور ہم ایک ہی کمرے میں رہتے ہیں