معزز ممبران
کیا سٹارسیٹ 2000 ہائپر میں فل چینل انفارمیشن، کیم اور سی لائن وغیرہ تفصیلاً ڈسپلے سکرین پر کس بٹن سے ڈسپلے ہوتے ہیں جیسے کہ دوسرے اچهے ریسیور پر پوری انفارمیشن انفو بٹن سے سامنے آتی ہے ہائپر پر اگر انفو بٹن دو بار دبایا جائے تو وہ نہیں آتی اور ایک بار انفو دبانے سے بہت مختصر انفارمیشن ڈسپلے ہوتی ہے
کیا اس کیلئے کوئی اور بٹن ہے ؟
ہیلپ سٹار سیٹ 2000 ہائپر
Who is online
Users browsing this forum: Ahrefs [Bot],
Bytespider [Bot],
Claude [Bot],
Yandex [Bot] and 2 guests