واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی

Previous topicNext topic
User avatar
Active2u™
Moderator
Moderator
Posts: 8633
Joined: 19 Jun 2013, 3:41 pm
Location: ║█║GOLDEN FORUM║█║
Has thanked: 102 times
Been thanked: 70 times

واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی

Post by Active2u™ »

واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی جس کاصارفین کو عرصے سے انتظار تھا
Image

سان فرانسسکو(قدرت نیوز)واٹس ایپ کے صارفین کو ایک عرصہ سے انٹرنیٹ کالنگ فیچر کا انتظار تھا اور اب بالآخر وہ وقت آگیا ہے کہ صارفین کی یہ خواہش پوری ہوگئی ہے۔ واٹس ایپ نے انٹرنیٹ کالنگ فیچر کی ابتدائی ٹیسٹنگ کے بعد اسے صارفین کو فراہم کرنے کا آغاز کردیا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائڈ صارفین کے پاس یہ فیچر ان کے کسی بھی فرینڈ کی طرف سے آنے والی کال کے ذریعے ایکٹیویٹ ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ٹیکنالوجی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ جس کے پاس واٹس ایپ کی طرف سے یہ فیچر آن کردیا گیا ہے وہ اپنے کسی دوست کو اسے آن کرنے کی دعوت دے سکتا ہے۔ یہ فیچر آئی فون اور ونڈوز فون پر ابھی دستیاب نہیں ہے۔ واٹس ایپ کی حالیہ ios اپ ڈیٹ میں چیٹ ونڈو میں کالنگ بٹن بھی متعارف کروادیا گیا ہے۔ فیچر ایکٹیویٹ ہونے کے بعد واٹس ایپ کا انٹرفیس تبدیل ہوجاتا ہے۔ واٹس ایپ کنٹیکٹس کو کال کرنے کے لئے ایک علیحدہ ونڈو ظاہر ہوجاتی ہے جبکہ کال لاگز اور آن گوئنگ کالز سے متعلق بھی انٹرفیس میں نئے فیچر ظاہر ہوجاتے ہیں۔ چیٹ ونڈو میں کالنگ بٹن فون کے نشان سے ظاہر کیا گیا ہے جبکہ ایکٹو کال سکرین پر لاﺅڈ سپیکر کو آن کرنے، چیٹ ونڈو میں جانے اور کال میوٹ کرنے کے لئے بٹن فراہم کئے
=@knowledge will give you power but character will give you respect@=
peeroftaunsa
Registered Member
Registered Member
Posts: 370
Joined: 22 Jan 2015, 5:04 pm
Location: تونسہ شریف

Re: واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی

Post by peeroftaunsa »

That's great news yar
moonji54
Gold Contributor
Gold Contributor
Posts: 1180
Joined: 25 Jun 2014, 10:04 am
Location: Dubai,UAE
Has thanked: 5 times
Been thanked: 47 times

Re: واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی

Post by moonji54 »

great news specially for free users.
SAMSUNG QLED Q80R 55" Smart tv
FreeSat GTC 4K Android Receiver
Apple tv 4K, Amazon FireStick 4K
Kodi expert
108e,95e,105.5e
suleman786
Registered Member
Registered Member
Posts: 192
Joined: 16 Feb 2015, 9:10 am

Re: واٹس ایپ نے وہ خوشخبری سنا دی

Post by suleman786 »

is it ture . agar ya news theak hy phr tu bhot hi acha kam ho ja e ga :salam:
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], No User AvatarsTARrYDER, No User Avatartrendiction [Bot], User avatarYandex [Bot] and 7 guests