ہوواوے نے میڈیا پیڈ ایکس 2 فیبلٹ متعارف کرا دیا

Previous topicNext topic
User avatar
-=Abid Gabol=-
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 845
Joined: 21 Nov 2013, 8:09 am
Location: Alipur Janubi Punjab

ہوواوے نے میڈیا پیڈ ایکس 2 فیبلٹ متعارف کرا دیا

Post by -=Abid Gabol=- »

:salam:

میڈیا پیڈ ایکس 2 کے ریم اور انٹرنل سٹوریج کی بنیاد پر دو ورژنز متعارف کرائے گئے ہیں۔
ہوواوے نے میڈیا پیڈ ایکس 2 متعارف کرایا ہے جو پتلے ترین فیبلٹ میں سے ایک ہے۔میڈیاپیڈ ایکس 2 کا سکرین سائز 7 انچ ہے جبکہ اس کی موٹائی 7.3 ملی میٹر ہے۔میڈیاپیڈ ایکس 2 میں سمارٹ فون اور ٹیبلٹ دونوں کی خصوصیات ہیں۔اس کے دو دورژن متعارف کرائے گئے ہیں ایک ورژن 2 جی ریم اور 16 جی سٹوریج کے ساتھ جبکہ دوسرا 3 جی بی ریم اور 32جی بی سٹوریج کے ساتھ۔دونوں ورژن ہی ڈوئل سم ، ایل ٹی ای سپورٹ)بشمول کیٹ 6( اور 7 انچ ایچ ڈی آئی پی ایس سکرین کے ساتھ دستیاب ہیں۔
فیبلٹ میں 2.0 گیگا ہرٹز کرین 930)Kirin930( اوکٹا کور سی پی یو اور 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے، جس کی وجہ سے اس فیبلٹ کو تمام دن تک استعمال کیا جا سکتا ہے۔ایکس 2 میں 13 میگا پکسل کا رئیر کیمرہ اور 5 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ ہے۔میڈیا پیڈ ایکس 2 کی دیگر تفصیلات درج ذیل ہیں۔
پیمائش:183.5 x 103.9 x 7.3 ملی میٹر
وزن: 239گرام
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 لولی پاپ
ڈسپلے: 7 انچ فل ایچ ڈی)1920×1200ریزولوشن(
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
سٹؤریج: 16 جی بی / 32 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی سے 128 جی بی تک سٹوریج کی گنجائش
ریم: 2 جی بی / 3 جی بی
گرافکس: Mali-T628
پراسیسر: 2.0 گیگا ہرٹز، کرین 930 , 64 بٹ اوکٹا کور سی پی یو
بیٹری: 5000 ایم اے ایچ
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot], No User AvatarTrident [Bot], User avatarYandex [Bot] and 3 guests