بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی سزا 1 سال قید، 5 لاکھ رو

Previous topicNext topic
User avatar
-=Abid Gabol=-
Senior Registered Member
Senior Registered Member
Posts: 845
Joined: 21 Nov 2013, 8:09 am
Location: Alipur Janubi Punjab

بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی سزا 1 سال قید، 5 لاکھ رو

Post by -=Abid Gabol=- »

:salam:
کمیشن برائے حقوق خواتین نے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی نہیں کرسکے گا اگر کوئی دوسری شادی پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر کریگا تو اسے 1 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔کمیشن سے وابستہ ذمہ دار آفیسر نے بتایا کہ بیوی خاوند سے اپنے علاوہ بچوں کے نان و نفقہ کیلئے یونین کونسل سے رابطہ کرسکے گی۔پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین نے خواتین کے تحفظ کیلئے اقدامات کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ دولہا اور دلہن کی مرضی سے نکاح نامہ کے تمام کالمز کو پر کرنا نکاح رجسٹرار کی ذمہ داری ہوگی۔
:no:
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot] and 6 guests