آخر کار واٹس ایپ کالنگ فیچر ونڈوز فون پر

Previous topicNext topic
Ramzan khosa
Registered Member
Registered Member
Posts: 16
Joined: 10 Apr 2015, 7:53 pm

آخر کار واٹس ایپ کالنگ فیچر ونڈوز فون پر

Post by Ramzan khosa »

:salam: جیسا کہ ہم آپ کو واٹس ایپ کی وائس کالنگ فیچر کے بارے میں شروع دن سے آگاہی فراہم کرتے آ رہے ہیں اسی طرح آج ہم ونڈوز صارفین کے لئے ایک خوشخبری لائے ہیں کہ واٹس ایپ نے اب ونڈوز فون پر بھی اپنا وائس کالنگ فیچر شروع کر دیا ہے اور ونڈوز فون پلیٹ فارم کے لیے پیش کر دیا ہے اور ہرخاص و عام جو ونڈوز فون استعمال کر رہے ہیں ، وہ واٹس ایپ کو اپ ڈیٹ کرنے کے بعد اس فیچر سے لطف اندوز ہوں۔ :ring:
Ramzan khosa
Previous topicNext topic

Who is online

Users browsing this forum: No User AvatarClaude [Bot] and 9 guests