Protect your android from hackers
- samidrosh123
- Senior Registered Member
- Posts: 680
- Joined: 02 Feb 2015, 3:57 pm
- Has thanked: 55 times
- Been thanked: 212 times
Protect your android from hackers
Avoid third party Apps
پلے سٹور کے علاوہ باقی ہر ویب سائٹ کی ایپس میں مال ویئر یا وائرس ہو سکتے ہیں•ہیکرز مختلف ایپس میں وائرس داخل کرکے کچھ مشہور ویب سائٹس پر ﺷﺌﯿﺮ کر دیتے ہیں جن کو انسٹال کرنے کے بعد وہ ایپس ہمارے موبائل میں جاسوس کی طرح کام کرتی ہیں اور ہماری ذاتی معلومات کو ہیکرز تک پہنچاتی ہیں اسلیے ایپس یا گیمز صرف پلے سٹور سے ہی ڈاؤنلوڈ کریں
Dont use public wifi
اکثر ہیکرز اپنی وائی فائی پر پاس ورڈ نہیں لگاتے تا کہ ہر کوئی اسے فری استعمال کر سکیں مگر ایسا وہ ہم کو پھنسانے ﮐﯿﻠﺌﮯ کرتے ہیں کیوں کہ جب ہمارا موبائل ان کی وائی فائی سے کنیکٹ ہو جاتا ہے تو وہ ہماری ہر سیکیورٹی کو توڑتے ہوئے ہماری ذاتی معلومات کو حاصل کر لیتے ہیں اسلیے کہیں بھی فری وائی فائی استعمال نہ کریں
Turn off the bluetooth
اکثر لوگ بلوٹوتھ آف نہیں کرتے یا استعمال کرنے کے بعد آف کرنا بھول جاتے ہیں جو کہ خطرناک ہے کیوں کہ ہیکرز بلوٹوتھ کے ذریعے بھی موبائل کو با آسانی ہیک کر سکتے ہیں اسلیے بلوٹوتھ کو ہمیشہ آف رکھیں
Store your info in phone memory
اپنی حساس معلومات کو میموری کارڈ میں کبھی سٹور نہ کریں کیوں کہ ہیکرز ﮐﯿﻠﺌﮯ فون میموری کے مقابلے میں میموری کارڈ سے ڈیٹا حاصل کرنا زیادہ آسان ہوتا ہے اسلیے ذاتی معلومات کو صرف فون میموری میں سٹور کریں اور مضبوط پاسورڈ کے ذریعے محفوظ بنائیں
Always use a VPN
انٹرنیٹ سے ڈائریکٹ کنیکٹ ہونا بھی خطرناک ہے.اس مقصد ﮐﯿﻠﺌﮯ ایک وی پی این استعمال کرنا بہتر ہے•وی پی این آپ کا آئی پی ایڈریس چھپاتا ہے جس کے بعد ہیکر آپ کو شناخت نہیں کر سکتا اور ہم ایک محفوظ راستے سے انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں•
امید ہے آپ ہیکرز کی چالوں اور اس سے بچنے کی تدابیر سمجھ چکے ہونگے اب مجھے اجازت دیں اور اپنی دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیں•شکریہ
Good night

-
Who is online
Users browsing this forum: Claude [Bot],
Dot [Bot],
tiger and 5 guests