ڈاکٹر۔۔آپکے شوہر ٹھیک ہو سکتے ہیں....مگر....
بیوی آنسو پونجھتے ہوئے... کیا ڈاکٹر صاحب کیا...؟؟
ڈاکٹر...
اگر آپ انکا خیال رکھیں
لڑائی نہ کریں
ٹینشن نہ دیں
شک نہ کریں
اور انکی خوب خدمت کریں....
بیوی روتی ہوئی باہر آ گئی....
سب نے پو چھا کیا ہوا...؟؟؟
بیوی...
ڈاکٹر نے جواب دے دیا ہے...