لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اور ان کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے اور وہ ان کے والد جیسے ہیں لہذا ان سے شادی نہیں کرسکتی تاہم اگرعمران خان کی طرف سے پیش کش بھی ہوئی تو تب بھی شادی نہیں کروں گی۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی خفیہ شادی نہیں کی لیکن اسی سال شادی کرلوں گی اور جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتا کر کروں گی۔
Imran Khan is like my father, can’t marry him- Meera
- Muhammad Qaiser
- Administrators

- Posts: 2222
- Joined: 29 Dec 2018, 12:56 pm
- Location: golden-forum.com
- Has thanked: 894 times
- Been thanked: 2440 times
Imran Khan is like my father, can’t marry him- Meera
لاہور: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے اور وہ ان کے والد جیسے ہیں لہذا ان سے شادی نہیں کرسکتی۔
لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اور ان کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے اور وہ ان کے والد جیسے ہیں لہذا ان سے شادی نہیں کرسکتی تاہم اگرعمران خان کی طرف سے پیش کش بھی ہوئی تو تب بھی شادی نہیں کروں گی۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی خفیہ شادی نہیں کی لیکن اسی سال شادی کرلوں گی اور جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتا کر کروں گی۔

لاہور میں نکاح پر نکاح کے الزام میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کےسربراہ عمران خان اور ان کی عمر میں زمین آسمان کا فرق ہے اور وہ ان کے والد جیسے ہیں لہذا ان سے شادی نہیں کرسکتی تاہم اگرعمران خان کی طرف سے پیش کش بھی ہوئی تو تب بھی شادی نہیں کروں گی۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی خفیہ شادی نہیں کی لیکن اسی سال شادی کرلوں گی اور جب بھی شادی کروں گی تو سب کو بتا کر کروں گی۔
1. Xiaomi TV Box S 2nd Gen
2. VU + Solo 4K
3. 55" HAIER 4K UHD Google TV
Online - when I'm there
Offline - when I'm not there
2. VU + Solo 4K
3. 55" HAIER 4K UHD Google TV
Online - when I'm there
Offline - when I'm not there
Who is online
Users browsing this forum:
Bing [Bot],
Claude [Bot],
Dot [Bot] and 327 guests