شام ہوتے ہی دل کے آنگن میں جاناں
تیری یادوں کی بارش ہوتی ہے رات بھر
Search found 74 matches
- 26 Aug 2019, 9:33 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
یاد کروگے تو دل کے پاس ہیں ہم
بھول جاوگے تو فاصلے ہیں بہت
بھول جاوگے تو فاصلے ہیں بہت
- 26 Aug 2019, 11:59 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
میری آنکھوں میں تیرا انتظار رھے گا
۔۔جب بھی آوء گے منتظر پاوء گے
۔۔جب بھی آوء گے منتظر پاوء گے
- 11 Sep 2019, 12:21 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
خوشی کی بات نہ کر ان اداس لوگوں سے
یہ سادہ لوگ ہیں رکھتے نہیں ہیں آس لوگوں سے
یہ سادہ لوگ ہیں رکھتے نہیں ہیں آس لوگوں سے
- 12 Sep 2019, 8:40 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
مرحلہ دشوار آیا تو ظرف سب کے کھل گٸے
لوگ جیسے لگ رہے تھے، ایک بھی ویسا نہ تھا
لوگ جیسے لگ رہے تھے، ایک بھی ویسا نہ تھا
- 12 Sep 2019, 9:03 pm
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
وہ رکھ لے مجھے پاس اپنے کہیں قید کر کے
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جاۓ
کاش کے کچھ ایسا مجھ سے قصور ہو جاۓ
- 09 Oct 2019, 11:24 am
- Jump to forum
- Jump to topic
Re: tere yaad
اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔
گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔